حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا (اقوال زریں)
فتنہ و فساد میں اس
طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کئے ہوں کہ نہ
تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جاسکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جاسکتا ہے
جسے قریبی چھوڑ دیں اسے بیگانے مل جائیں گے
ہر فتنہ میں پڑ جانے
والا قابل عتاب نہیں ہوتا .
سب معا ملے تقدیر کے آگے سر نگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجہ میں
موت ہوجاتی ہے
1 Comments
mashallah
ReplyDelete